پولیس نے ملزم اسلحے سمیت دھر لیا ،مقدمہ درج

پولیس نے ملزم اسلحے  سمیت دھر لیا ،مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس تھانہ جلال پور نے کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم آصف کو گرفتار کر کے 01 عدد پسٹل 30بورمعہ گولیاں برآمد کرلیں۔

گرفتار ملزم کو تھانہ صدر جلال پور کے علاقے بیٹ کیچ سے کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا۔گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ صدر جلال پور میں مقدمہ درج کرکے کارروائی پولیس کی جارہی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...