ہمایوں سلیم اینٹی کرپشن ملتان کے نئے ترجمان مقرر، چارج سنبھال لیا

ہمایوں سلیم اینٹی کرپشن ملتان کے نئے ترجمان مقرر، چارج سنبھال لیا

ملتان (کرائم رپورٹر)ریجنل ڈائریکٹوریٹ آف اینٹی کرپشن ملتان میں ہمایوں سلیم کو ادارے کا نیا ترجمان (پی آر او) مقرر کر دیا گیا ہے ، جبکہ سابق ترجمان وزیر لاشاری کا تبادلہ لاہور ہیڈکوارٹر کر دیا گیا ہے ۔

ہمایوں سلیم نے اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال کر ذمہ داریاں ادا کرنا شروع کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وہ ریجنل ڈائریکٹوریٹ آف اینٹی کرپشن ملتان اور میڈیا کے درمیان مؤثر رابطوں کے فروغ اور ادارے کی سرگرمیوں سے متعلق معلومات کی بروقت فراہمی کے فرائض انجام دیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...