خاتون کو ٹیلی فون پر قتل کی دھمکیاں دینے والے ملزم پر مقدمہ

خاتون کو ٹیلی فون پر قتل کی دھمکیاں  دینے والے ملزم پر مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر )ٹیلی گراف ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

 مظفر آباد پولیس کو صدف نے بتایا کہ ملزم اکبر نے ٹیلی فون پر کال کرکے غلیظ گالیاں دیتے ہوئے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...