بجلی کی بندش کا شیڈول جاری
ملتان (خصوصی رپورٹر)میپکوریجن میں ضروری مرمت کے باعث آج مختلف اوقات میں بجلی بند رہے گی۔ ملتان سرکل صابرہ،ٹیوب ویل اورقصبہ مڑل فیڈرز سے پانچ بجے صبح تا نو بجے ،دیگر فیڈرز سے چھ بجے صبح تا دس بجے بجلی بند ہوگی۔
میپکوریجن میں ضروری مرمت کے باعث آج مختلف اوقات میں بجلی بند رہے گی۔ ملتان سرکل صابرہ،ٹیوب ویل اورقصبہ مڑل فیڈرز سے پانچ بجے صبح تا نو بجے ،دیگر فیڈرز سے چھ بجے صبح تا دس بجے بجلی بند ہوگی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments