سوئی ناردرن کی کارروائیاں 4 میٹرز کاٹ دیئے

سوئی ناردرن کی کارروائیاں  4 میٹرز کاٹ دیئے

ملتان(خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی، 04 میٹر منقطع، 65 کیسز کی چیکنگ کی گئی۔

 تفصیل کے مطابق سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کی یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے حالیہ کارروائیوں کے دوران ملتان کے مختلف علاقوں میں 65 مقامات کی چیکنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں 04 گیس میٹر منقطع کر دیئے گئے ایک میٹر الٹا لگا ہوا تھا کاٹ لیا گیا۔ ،ایک میٹر جو کمرشل استعمال کر رہا تھا کاٹ لیا گیا، دو میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے، جس پر متعلقہ میٹرز منقطع کر دیئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...