پولیس پارٹی پر فائرنگ، 3ملزموں کے خلاف مقدمہ درج

پولیس پارٹی پر فائرنگ، 3ملزموں  کے خلاف مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس پارٹی پر فائرنگ کے الزام میں تین ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ۔۔۔

 بستی ملوک پولیس نے دوران گشت موجود تھے کہ موٹرسائیکل سوار تین اشخاص نے آتے ہی فائرنگ شروع کردی اور فرار ہوگئے جن کی پوچھ گچھ کرنے پر شناخت عثمان ، عرفان اور ساجد کے نام سے ہوئی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...