جماعت اسلامی یوتھ کے دفتر میں یوم آزادی کی تقریب

 جماعت اسلامی یوتھ کے  دفتر میں یوم آزادی کی تقریب

وہاڑی (نمائندہ خصوصی ) جماعت اسلامی یوتھ پی پی 232 کے زیر اہتمام یوم آزادی کے سلسلے میں پروقار تقریب منعقد ہوئی۔۔۔

، جس کے مہمان خصوصی امیدوار ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 232 علی وقاص ہنجرا تھے ۔ تقریب میں یوم آزادی کی مناسبت سے کیک کاٹا گیا اور پاکستان کی سلامتی، خوشحالی، ترقی اور سربلندی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ اس موقع پر چوہدری محمد عدیل اور علی وقاص ہنجرا نے کہا کہ پاکستان ہمارے بزرگوں کی لازوال قربانیوں کا ثمر ہے ، اس کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے ہر محب وطن شہری کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...