پاکستان بزرگوں کی لازوال قربانیوں کا ثمر،مقررین

پاکستان بزرگوں کی لازوال  قربانیوں کا ثمر،مقررین

ملتان (کرائم رپورٹر) جمعیت علما پاکستان ملتان شہر کے صدر حافظ محمد ظفر قریشی حامدی کی جانب سے پاکستان کے 79ویں جشن آزادی کے موقع پر مرکزی سالانہ تقریب منعقد ہوئی۔۔۔

 جمعیت علما پاکستان ملتان شہر کے صدر حافظ محمد ظفر قریشی حامدی کی جانب سے پاکستان کے 79ویں جشن آزادی کے موقع پر مرکزی سالانہ تقریب منعقد ہوئی، جس میں سیاسی، سماجی، مذہبی اور صحافتی شعبوں سے وابستہ نمایاں شخصیات کو قومی خدمات کے اعتراف میں جشن آزادی ایوارڈز سے نوازا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...