شہری کو گولی مارکرزخمی کرنے کا الزام،نامعلوم ملزموں پر مقدمہ

شہری کو گولی مارکرزخمی کرنے کا  الزام،نامعلوم ملزموں پر مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر )شہری کو گولی مارکر زخمی کرنے کے الزام میں نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج ۔۔۔

حرم گیٹ پولیس کو کاشف مشتاق نے بتایا کہ میرا بھائی ریلوے لائن پر چہل قدمی کررہا تھا کہ نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے نام پکارکر گولی ماری شہزاد کو اسلحہ کے زور پر تھپڑ مارتے ہوئے فرار ہوگئے زخمی بھائی کو نشتر ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ پولیس نے نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...