ملتان ائیر پورٹ، بیرون ملک سے آنیوالا مسافر گرفتار

ملتان ائیر پورٹ، بیرون ملک سے آنیوالا مسافر گرفتار

ملتان (کرائم رپورٹر) ایف آئی اے نے بیرون ملک سے آنے والے مسافر کو گرفتار کرلیا سرکل آفس منتقل۔

پی آئی اے کی پرواز ریاض سے ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچی تو دوران کلیئرنس ایف آئی اے نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ۔جس کی شناخت عثمان سے ہوئی جو ہارون آباد کا رہائشی تھا گرفتار شخص کے بارے میں معلوم ہوا کہ مذکورہ شخص تھانہ فقیر والی تحصیل ہارون آباد کو مطلوب تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...