زکریایونیورسٹی کے تدریسی رکن ڈاکٹر اشرف کا پی ایچ ڈی وائیوا

زکریایونیورسٹی کے تدریسی رکن  ڈاکٹر اشرف کا پی ایچ ڈی وائیوا

ملتان (خصوصی رپورٹر) زکریا یونیورسٹی ملتان کے شعبہ عربی کے رکنِ تدریس ڈاکٹر محمد اشرف کمبوہ کے پی ایچ ڈی کے اوپن ڈیفینس (وائیوا) کا پروقار انعقاد کیا گیا۔

ان کے تحقیقی مقالے کا عنوان شعر السجون فی الاندلس (دراسۃ فنیۃ وتحلیلیۃ) تھا۔یہ وائیوا چیئر پرسن شعبہ عربی پروفیسر ڈاکٹر عذرا افضل کی سربراہی میں منعقد ہوا، جبکہ تحقیق کی نگرانی پروفیسر ڈاکٹر رحمی عمران نے کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...