پیف ملازمین کیلئے حج کی قرعہ اندازی، چار خوش نصیب منتخب

 پیف ملازمین کیلئے حج کی قرعہ  اندازی، چار خوش نصیب منتخب

ملتان (خصوصی رپورٹر) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (پیف) کے ملازمین کو حج بیت اللہ 2027 کی سعادت حاصل کرنے کا موقع فراہم کرنے کیلئے پروقار قرعہ اندازی کی تقریب منعقد ہوئی۔

تقریب میں چیئرمین پیف ملک شعیب اعوان، منیجنگ ڈائریکٹر شاہد فرید، بورڈ ممبر رانا پھول الرحمن اور ممبر چیف منسٹر ایڈوائزری کمیٹی شکیل احمد بھٹی نے شرکت کی۔ آفیسر اور اس سے اوپر کی کیٹیگری میں محمد اشرف، ماسٹر ٹرینر، کیو اے آئی خوش نصیب امیدوار قرار پائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...