آزادی کی نعمت پر اللہ کا شکر ادا کرنا چاہئے ، سعدیہ کرمانی
ملتان (لیڈی رپورٹر) انرویل ڈسٹرکٹ 343 کی چیئرمین سعدیہ کرمانی نے کہا ہے کہ آزادی کی نعمت سے آگاہی ان بھٹہ مزدوروں کے لئے انتہائی ضروری ہے اور۔۔۔
ان کو ٹھنڈے پانی کا بندوبست کر کے دینا یہ بہترین صدقہ جاریہ ہے اسی میں ہماری دنیا و آخرت میں کامیابی ہے انہوں نے مزید کہا کہ آزادی کی نعمت سے کسی کو انکار نہیں آج ہم پاکستان میں آزاد زندگی گزار رہے ہیں ہمیں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments