خاتون کو گولی مارکر زخمی کرنیوالے 2ملزموں پر مقدمہ

خاتون کو گولی مارکر زخمی کرنیوالے 2ملزموں پر مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر )خاتون کو گولی مارکر زخمی کرنے کے الزام میں پولیس نے دو افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

 پولیس کو رمشا بی بی نے بتایا کہ گھر واپس آرہی تھی کہ راستے میں ملزموں نے روک لیا لڑائی جھگڑا شروع کردیا ملزموں نے اپنے اپنے پسٹل سے فائر کئے ایک گولی مجھے پنڈلی پر لگی اور میں زخمی ہوگئی ملزم فرار ہوگئے ۔پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...