علامہ مختار احمد ندیم کل وہاڑی میں خطاب کریں گے

علامہ مختار احمد ندیم کل  وہاڑی میں خطاب کریں گے

وہاڑی (خبرنگار،نمائندہ خصوصی)دربار علی ہجویریؒ کے خطیب اعظم اور معروف عالم دین علامہ مفتی ڈاکٹر مختار احمد ندیم پہلی ۔۔۔

مرتبہ وہاڑی میں عرس مبارک کی محفل میں شرکت کریں گے ۔ معروف عالم دین مولانا قاضی محمد وہاج کے مطابق علامہ مختار احمد ندیم کل بعد نماز عشاء جامع مسجد نوری، ملتان روڈ وہاڑی میں استاد العلماء حضرت علامہ الحاج ابو الفیض علی محمد نوریؒ کے عرس مبارک کی محفل سے خصوصی خطاب کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...