بس اور ٹرک میں تصادم، تین افراد زخمی

بس اور ٹرک میں تصادم، تین افراد زخمی

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)راجپوت ریلوے سٹیشن کے قریب بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے ۔۔۔

 ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ حادثے میں 42 سالہ عمران ولد خورشید، 39 سالہ عبدالمجید ولد عبداللہ اور 46 سالہ عبدالغفور ولد حسین بخش زخمی ہوئے ۔ ریسکیو اہلکاروں نے تینوں زخمیوں کو طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...