چوک سرور شہید :بغیر تشہیر کھلی کچہری

چوک سرور شہید :بغیر تشہیر کھلی کچہری

چوک سرور شہید (نمائندہ دنیا) چوک سرور شہید میں ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو کی جانب سے مبینہ طور پر بغیر مناسب تشہیر کھلی کچہری کے۔۔۔

 انعقاد پر شہریوں اور صحافتی حلقوں نے سوالات اٹھا دیے ۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ انہیں بروقت اطلاع نہ ملنے کے باعث بیشتر افراد اپنے مسائل اعلیٰ انتظامی افسر کے سامنے پیش کرنے سے محروم رہے ۔ ذرائع کے مطابق کھلی کچہری سے قبل نہ تو مقامی پریس کلب کو باضابطہ طور پر آگاہ کیا گیا اور نہ ہی عام شہریوں کو اطلاع دینے کے لیے مؤثر تشہیری مہم چلائی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...