کوٹ ادو میں جدید ریپڈ رسپانس ای او ڈی بائیک کا افتتاح
کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) ڈائریکٹر جنرل سول ڈیفنس پنجاب ضیغم نواز کی فراہم کردہ نئی ریپڈ رسپانس ای او ڈی یونٹ بائیک کا افتتاح کر دیا گیا۔
افتتاح ڈپٹی کمشنر آفس کوٹ ادو میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) قدسیہ ناز نے اسسٹنٹ کمشنر چوک سرور شہید ملک محمد اقبال لانگ کے ہمراہ کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments