سی پی او کی زیر صدارت پولیس افسروں کا اجلاس
ملتان (کرائم رپورٹر )سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے سی پی او کمپلیکس میں میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں کی پرفارمنس انڈیکیٹرز اور پینڈنگ چلان، گرفتاری اشتہاری مجرموں اور ریکارڈکی۔۔۔
تکمیل سے متعلق بریفنگ دی گئی اور پولیس کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اس میٹنگ میں ایس ایس پی انوسٹی گیشن محمد طاہر،جملہ ایس پیز، جملہ ایس ڈی پی اوز، جبکہ ملتان پولیس کے مختلف شعبہ جات کے انچارج اور دیگر پولیس افسروں نے شرکت کی۔سی پی او ملتان نے اجلاس کے دوران پولیس کی مجموعی کارکردگی اور امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments