جدید کینسر کیئر کی تیاریوں کا جائزہ

 جدید کینسر کیئر کی تیاریوں کا جائزہ

ملتان(لیڈی رپورٹر)نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں جدید کینسر کیئرکو فعال بنانے ، افتتاحی تقریب کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے سی ایم پنجاب معائنہ ٹیم کا دورہ، سہولتوں، انفراسٹرکچر، تکنیکی انتظامات اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔

نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں جدید کینسر کیئرکو فعال بنانے ، افتتاحی تقریب کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے سی ایم پنجاب معائنہ ٹیم کا دورہ، سہولتوں، انفراسٹرکچر، تکنیکی انتظامات اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...