ماچھیوال،سکولوں کی کینٹینوں پر مضر صحت اشیا کی فروخت
ماچھیوال (نامہ نگار) ماچھیوال اور گردونواح کے سرکاری و نجی سکولوں کی کنٹینوں میں مضر صحت سلنٹیاں، پاپڑ، نمکو اور غیر معیاری جوس کی فروخت کا سلسلہ جاری ہے۔
جس کے باعث طلبہ مختلف بیماریوں کا شکار ہونے لگے ہیں۔ شہریوں نے صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر وہاڑی سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments