شیراز حسین کاظمی کو صدرچیمبر وہاڑی منتخب ہونے پر مبارکباد
میلسی (نامہ نگار)مرکزی تنظیم انجمن تاجران میلسی کے صدر سید شیراز حسین کاظمی کو چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ضلع وہاڑی کا صدر منتخب ہونے پر صحافی اور وکلائبرادری نے مبارکباد پیش کی۔
اس موقع پر شرکاء نے سید شیراز حسین کاظمی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ تاجر برادری کے مسائل کے حل اور صنعت و تجارت کے فروغ کیلئے اپنا کردار ادا کریں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments