تاجروں کی فلاح وبہبود ہمارا منشور ہے ، ملک نذرمحی الدین

تاجروں کی فلاح وبہبود ہمارا منشور ہے ، ملک نذرمحی الدین

ملتان (لیڈی رپورٹر)انجمن تاجران الجیلان روڈ العباس اتحاد گروپ کے گروپ لیڈر ملک نذرمحی الدین بھٹہ، امیدوار صدر چودھری عاصم اقبال ایوبی اور جنرل سیکرٹری حاجی چودھری نعیم نے کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے۔

 کہ ان کا مقصد اور منشور صرف تاجروں کی فلاح و بہبود کے لئے کام کرنا ہے ۔ تاجروں کو درپیش مسائل سے نجات دلانے کے لئے ایسا پلیٹ فارم فراہم کرنا چاہتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...