سنوکر کلب میں لین دین پر فائرنگ، راہگیر بچہ زخمی

 سنوکر کلب میں لین دین  پر فائرنگ، راہگیر بچہ زخمی

جہانیاں (نامہ نگار،نمائندہ دنیا ) سنوکر کلب میں 1200 روپے کے مبینہ لین دین کے تنازع پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔۔۔

، جسکے نتیجے میں ایک 12 سالہ راہگیر بچہ گولی لگنے سے زخمی ہوگیا۔ زخمی بچے کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جارہی ہے ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور صورتحال کا جائزہ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...