منشیات فروش گرفتار، چرس برآمد
عبدالحکیم (نامہ نگار، سٹی رپورٹر) ماڈل پولیس تھانہ عبدالحکیم نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے 520 گرام چرس برآمد ہوئی ہے ۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔
ماڈل پولیس تھانہ عبدالحکیم نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے 520 گرام چرس برآمد ہوئی ہے ۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments