الپہ، گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ خاتون کی خودکشی
ملتان (کرائم رپورٹر )تھانہ الپہ کے علاقہ میں خاتون نے خودکشی کرلی ۔
عبداللہ نے الپہ پولیس کو اطلاع دی کہ میری بیوی نے گھریلو لرائی جھگڑے سے دلبرداشتہ ہوکر زندگی کا خاتمہ کرنے کے لئے زہریلی گولیاں کھالیں جسے حالت غیر ہونے پر تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کیا جو دوران علاج نشتر ہسپتال میں چل بسی ۔واقع کی اطلاع پر پولیس نے مذکوریہ خاتون کی لاش قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments