گلگشت، نوسرباز شہری کی گاڑی سامان سمیت لے کر فرار

گلگشت، نوسرباز شہری کی گاڑی  سامان سمیت لے کر فرار

ملتان (کرائم رپورٹر )گلگشت پولیس نے شہری کاسامان لیکر فرار ہونے کی اطلاع پر نوسرباز کے خلاف کارروائی شروع کردی ۔

پولیس کو چونگی نمبر 5نواب پور روڑ سے انس نے اطلاع دی کہ ملک شاپ کے مالک نے ہمیں دیسی گھی کا آرڈر دیا جب ہم گاڑی پر لوڈ کرکے دیسی گھی لیکر دکان پر پہنچے تو دکان مالک دیسی گھی چیک کرنے کے بعد رسیونگ دی اور کہا کہ دس بجے تک بینک کھل جائے گا آپ آرام کرلے بینک کھلتے ہی رقم ادا کردیتا ہو جس نے ہمیں کمرے میں بٹھادیا اور نوسربازی کرتے ہوئے دیسی گھی اور گاڑی لیکر فرار ہوگیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...