بجلی کا بورڈ تبدیل کرتے کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق
ملتان (کرائم رپورٹر )کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا وہاڑی روڈ پر ایک نوجوان کو کرنٹ لگنے کی ایمرجنسی کال موصول ہوئی۔
نوجوان گھر میں بجلی کا بورڈ تبدیل کر رہا تھا کہ اچانک کرنٹ لگ گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر بے ہوش نوجوان کو سی پی آر فراہم کی۔نوجوان کو طبی امداد کے لئے قریبی ڈاکٹر کے پاس منتقل کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments