موٹرسائیکل اور لوڈر رکشے میں تصادم، نوجوان جاں بحق

موٹرسائیکل اور لوڈر رکشے  میں تصادم، نوجوان جاں بحق

جلال پورپیروالا (نامہ نگار)ملتان روڈ پر موٹرسائیکل اور لوڈر رکشے کے درمیان تصادم کے نتیجے میں نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے قریب ملتان روڈ پر تیز رفتار لوڈر رکشے اور موٹرسائیکل میں ٹکر ہوگئی جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار نوجوان نادر شدید زخمی ہو کر موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ حادثے کے بعد علاقے میں افسوس کی فضا پھیل گئی۔ واقعے کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...