شہری سے واردات، گولیاں مارکرزخمی کرنیوالے پر مقدمہ

شہری سے واردات، گولیاں مارکرزخمی کرنیوالے پر مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر)شہری کو گولیاں مارکر زخمی کرنے اور نقدی لوٹ کر فرار ہونے کے الزام میں پولیس نے نامعلوم ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔

مخدوم رشید پولیس کو اویس نے بتایا کہ دو نامعلوم مسلح ملزم دکان میں داخل ہوئے اور اسلحہ کے زور پر نقدی 80ہزار لوٹ لی والد کی جانب سے مزاحمت اور شور شرابہ کیا تو مسلح ملزموں نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا اور اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہوگئے۔ زخمی والد کو نشتر ہسپتال منتقل کیا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...