پٹرولنگ پولیس نے بوگس گاڑی پکڑ کر تھانہ منتقل کردی
دوکوٹہ (نامہ نگار) پٹرولنگ پولیس چوک میتلا نے کارروائی کرتے ہوئے بوگس اور ٹیمپرڈ گاڑی پکڑ کر تھانہ ٹبہ سلطان پور میں بند کروا دی۔ سیف سٹی حکام کے مطابق گاڑی کا اصل نمبر رکھنے والی گاڑی لاہور میں موجود ہے ۔ انچارج پٹرولنگ پوسٹ نے کہا پٹرولنگ پولیس شہریوں کے محفوظ سفر کے لیے کوشاں ہے ۔
پٹرولنگ پولیس چوک میتلا نے کارروائی کرتے ہوئے بوگس اور ٹیمپرڈ گاڑی پکڑ کر تھانہ ٹبہ سلطان پور میں بند کروا دی۔ سیف سٹی حکام کے مطابق گاڑی کا اصل نمبر رکھنے والی گاڑی لاہور میں موجود ہے ۔ انچارج پٹرولنگ پوسٹ نے کہا پٹرولنگ پولیس شہریوں کے محفوظ سفر کے لیے کوشاں ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments