تمباکونوشی کے عالمی دن کے حوالہ سے تقریب کا انعقاد
تمباکونوشی کے عالمی دن کے حوالہ سے آئی ایچ ایم اے ضلع سرگودہا کے زیراہتمام تقریب منعقد ہوئی
سرگودھا(نامہ نگار ) جس میں ڈاکٹرقمر حسین ڈاکٹر حاجی طاہرقریشی ڈاکٹر افضال اکبر چوہدری ڈاکڑعمان انجم اور ڈاکڑ افتخار نے کہا کہ تمباکو نوشی سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے اگر چھوڑنے والا ساتھ دے ، والدین بھی اپنے بچوں پر نظررکھیں، ہومیو میں اس کا علاج اتہائی سستا ہے لیکن اس کے گھر میں رہنے والوں کو ہمت سے ساتھ دیناہوگا ۔