کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا

 کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا

ٹرانسپورٹروں نے ملتان، جھنگ، میانوالی، راولپنڈی، لاہورو دیگر اضلاع کو جانیوالی گاڑیوں کے کرایوں میں 50 روپے سے 100 روپے اضافہ کردیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) شہریوں نے کمشنر سرگودھا سے ایکشن کا مطالبہ کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں