سید محمد صفدر شاہ گیلانی کی عراق کے سفیر کے ساتھ ملاقات

سید محمد صفدر شاہ گیلانی کی عراق  کے سفیر کے ساتھ ملاقات

پاکستان میں متعین عراق کے سفیر حامد عباس لاطفہ نے کہا ہے کہ کہ سیرت رسول ؐ ھمارے لئے کامل نمونہ ھے

کندیاں(نمائندہ دنیا ) اس پر مکمل عمل کرنے سے ھم ہر سطح پر کامیابی حاصل کر سکتے ھیں اور ملت واحدہ بن سکتے ھیں، ان خیالات کا اظہار انھوں نے جمیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر سید محمد صفدر شاہ گیلانی سے گزشتہ روز اسلام آباد میں خصوصی ملاقات میں کیا، انھوں نے کہا کہ اغیار کی سازشوں کا مقابلہ ھمارے اتحاد سے ہی ممکن ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں