ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی گجرات کا اجلاس
گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار )ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی گجرات کا اجلاس منعقد ہوا۔۔۔
جس میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر سید اعتزاز احمد نے محکمہ صحت کی جاری سرگرمیوں، منصوبوں اور طبی سہولیات کے حوالے سے بریفنگ دی اجلاس میں محکمہ صحت کے جاری سالانہ ترقیاتی پروگرام (ADP)کے منصوبوں، صحت مراکز کی اپ گریڈیشن و ری ویمپنگ، آئندہ دسمبر میں منعقد ہونے والی قومی انسدادِ پولیو مہم ،انسدادِ عطائیت ، کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز اور ویکسینیٹرز پروگرام، توسیعی پروگرام برائے حفاظتی ٹیکہ جات اور دیگر جاری سکیموں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments