پی پی ایس سی :مختلف محکموں کی اسامیوں کے حتمی نتائج کا اعلان

پی پی ایس سی :مختلف محکموں کی  اسامیوں کے حتمی نتائج کا اعلان

لاہور(خبر نگار)پنجاب پبلک سروس کمیشن نے حکومت پنجاب کے مختلف محکموں اور اداروں کی اسامیوں کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ ترجمان پنجاب پبلک سروس کمیشن کے مطابق بورڈ آف ریونیو، پنجاب (ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ) میں سافٹ ویئر ڈیویلپر کی ایک اسامی کے لیے ایک امیدوار کو حتمی طور پر کامیاب قرار دے کر تقرری کے لیے سفارش کی گئی ہے ۔

پنجاب پبلک سروس کمیشن نے حکومت پنجاب کے مختلف محکموں اور اداروں کی اسامیوں کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ ترجمان پنجاب پبلک سروس کمیشن کے مطابق بورڈ آف ریونیو، پنجاب (ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ) میں سافٹ ویئر ڈیویلپر کی ایک اسامی کے لیے ایک امیدوار کو حتمی طور پر کامیاب قرار دے کر تقرری کے لیے سفارش کی گئی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...