گجرات:لیور سنٹر کا افتتاح، ایک کروڑ 70لاکھ روپے کے عطیات

گجرات:لیور سنٹر کا افتتاح، ایک  کروڑ 70لاکھ روپے کے عطیات

گجرات(سٹی رپورٹر )کڈنی سنٹر گجرات کے زیر اہتمام لیور سنٹرکی پرافتتاحی تقریب ہوئی ،مہمان خصوصی سابق کمشنرراولپنڈی لیاقت علی چٹھہ، حاجی محمدالیاس، چودھری مبشرحسین، چودھری ندیم اخترملہی ،ناصرمحمود جرمنی اور امتیازسندھوتھے۔۔۔

 ندیم اختر ملہی نے سنٹر کیلئے ایک کروڑ روپے ،ناصر محمود نے 50لاکھ روپے کا چیک دیا ،چودھری امتیاز احمد نے 20 لاکھ روپے ،حاجی الیاس الرحمن نے مفت ادویات دینے کا اعلان کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...