لیسکو :اکتوبر میں 38کروڑ کی ریکوری
لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے)لیسکو نے اکتوبر میں 38 کروڑ 39 لاکھ 40 ہزار کی ریکوری کر لی ۔ 8 سرکلز میں 546 کیسز کے ذریعے واجبات وصول کیے گئے ۔ایسٹرن سرکل 9 کروڑ 58 لاکھ کی ریکوری کے ساتھ سرِ فہرست رہا۔
لیسکو نے اکتوبر میں 38 کروڑ 39 لاکھ 40 ہزار کی ریکوری کر لی ۔ 8 سرکلز میں 546 کیسز کے ذریعے واجبات وصول کیے گئے ۔ایسٹرن سرکل 9 کروڑ 58 لاکھ کی ریکوری کے ساتھ سرِ فہرست رہا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments