صدیق سنز کی ڈاکٹر ایس ایم تنویر اور دیگر امیدواروں کی حمایت کا اعلان

صدیق سنز کی ڈاکٹر ایس ایم تنویر اور  دیگر امیدواروں کی حمایت کا اعلان

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) چودھری محمد صدیق سنز کے ہیڈ آفس غلہ منڈی میں امیدوار برائے صدر ایم پی سی سی آئی پاکستان اور سرپرست اعلیٰ یو بی جی ڈاکٹر ایس ایم تنویر و دیگر امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔

 اس موقع پر چیف ایگزیکٹو صدیق سنز و سابق چیئرمین ایس آئی پی اے پی میاں اظہر صدیق، سرپرست اعلیٰ سمال چیمبر اینڈ سمال انڈسٹری میاں ظفر اقبال، چیف ایگزیکٹو صدیق سیڈ مرچنٹ و ممبر ایس آئی پی اے پی میاں رضوان صدیق، ڈائریکٹر صدیق سنز عثمان اظہر اور ڈائریکٹر عمران اظہر سمیت دیگر نے امیدواروں کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...