ریلوے میں مالیاتی گوشواروں کا عالمی معیارکاآڈٹ کرانے کافیصلہ
لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے ) وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے پاکستان ریلویز میں مالیاتی گوشواروں کا پہلی بار بین الاقوامی مالیاتی رپورٹنگ معیارات کے تحت آڈٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے پاکستان ریلویز میں مالیاتی گوشواروں کا پہلی بار بین الاقوامی مالیاتی رپورٹنگ معیارات کے تحت آڈٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments