سرچ آپریشن ،30گھروں کی تلاشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ایس ڈی پی او سٹی سرکل کی زیر نگرانی تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقوں میں سر چ آپریشن کے دوران 30سے زائد گھروں، دکانوں کی تلاشی لینے کیساتھ ساتھ 40سے زائد افراد کے کوائف کو چیک کیا گیا ۔
ایس ڈی پی او سٹی سرکل کی زیر نگرانی تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقوں میں سر چ آپریشن کے دوران 30سے زائد گھروں، دکانوں کی تلاشی لینے کیساتھ ساتھ 40سے زائد افراد کے کوائف کو چیک کیا گیا ۔