30لٹر شراب اور 2پستول برآمد،3ملزم گرفتار

 30لٹر شراب اور 2پستول برآمد،3ملزم گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) منشیات فروشوں اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیوں کے دوران تھانہ شاہ نکڈر پولیس نے ۔۔

ملزم ریاض گرفتارسے 30 لٹر شراب ،ملزم مزمل سے پسٹل30 بور ،تھانہ سٹی پولیس نے ملزم عاشق سے غیر قانونی اسلحہ پسٹل30بور کو حراست میں لے لیا اور ان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں