سرگودھا ڈیویلپمنٹ اتھارٹی،پی ایچ اے میں تعینانی کیلئے رابطے

 سرگودھا ڈیویلپمنٹ اتھارٹی،پی ایچ اے میں تعینانی کیلئے رابطے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) مسلم لیگ ن کے ممبران اسمبلی نے اپنے منظور نظر مقامی سیاسی رہنماؤں کو سرگودھا ڈیویلپمنٹ اتھارٹی اور پارکس اینڈ ارٹیکلچر اتھارٹی کا چیئرمین نامزد کروانے کے لیے۔۔۔

 اعلی قائدین سے رابطے شروع کر دیتے ہیں ذرائع کے مطابق چودری رضوان گل ،محمد بلال خان ،مرزا محمد الیاس ،ڈاکٹر نادیہ عزیز کے چیئرمین بننے کے چانسز زیادہ ہے اس وقت ان ا تھارٹیز کے چیئرمین اور بورڈ اف گورنر نہ ہونے کی وجہ سے کارکردگی شدید متاثر ہو رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں