خاتون سے زیادتی کی ناکام کوشش

خاتون سے زیادتی کی ناکام کوشش

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) خاتون نے مزاحمت کر کے زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی ، دولت پور میں بلال نے (ش) کو ڈرادھمکا کر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی،مزاحمت پر بھاگ نکلا، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 خاتون نے مزاحمت کر کے زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی ، دولت پور میں بلال نے (ش) کو ڈرادھمکا کر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی،مزاحمت پر بھاگ نکلا، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں