محکمہ جنگلات کی ٹیم نے لکڑی چوری پکڑ لی ،ملزم فرار ،مقدمہ درج

محکمہ جنگلات کی ٹیم نے لکڑی چوری  پکڑ لی ،ملزم فرار ،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) محکمہ جنگلات ٹیم کی چیکنگ کے دوران لکڑی چوری پکڑی جانے پر ملزمان فرار مقدمہ درج کر لیا گیا۔۔

 بتایا جاتا ہے کہ محکمہ جنگلات کی ٹیم نے گزشتہ روز معمول کی چیکنگ کے دوران پرانا بھلوا ل کے قریب سرکاری جنگلات سے ملزمان کو لکڑی چوری کرتے ہوئے پکڑا ،تو وہ مسروقہ مال موقع پر پھینک کر بھاگ گئے ،اطلاع ملنے پر چار نامزد اور تین نامعلوم افراد کیخلاف پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں