قتل کے مقدمہ میں مطلوب 2اشتہاری گرفتار

 قتل کے مقدمہ میں مطلوب 2اشتہاری گرفتار

میانوالی (نامہ نگار )تھانہ صدر پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب 2اشتہاری گرفتار، اسلحہ برآمد، مقدمات درج،ڈی پی او میانوالی مطیع اللہ خان کی خصوصی ہدایات پر مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 تھانہ صدر پولیس مخبر کی اطلاع قتل کے مقدمہ میں مطلوب 2 مجرم اشتہاری محمد رمضان اور محمد ارشد کو گرفتار کیا جو کہ مطلوب تھے ۔گرفتار ملزم محمد رمضان سے دوران تفتیش انکشاف پر کلاشنکوف برآمد کی۔ جس کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکا۔ 

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں