رضائے مصطفے چو دھری کی اسامہ غیاث میلہ سے ملاقات

رضائے مصطفے چو دھری کی  اسامہ غیاث میلہ سے ملاقات

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سیاسی و سماجی شخصیت رضائے مصطفے چو دھری نے پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی و ضلعی صدر اسامہ غیاث میلہ سے۔۔

 چک 32 جنوبی میں حاجی غضنفر کے ڈیرہ پر ملاقات کی،اور ملکی حالات اور علاقائی سیاست پر تفصیلی گفتگو کی،اس موقع رضائے مصطفے چوہدری کا کہنا تھا کہ این اے 83 کے عوام نے جس بھاری اکثریت سے اسامہ غیاث میلہ کو کامیاب کروایا ہے ،وہ ان کی مقبولیت اور عوام دوستی کا مظہر ہے ،اب علاقائی ترقی میں اپنے خاندانی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھے گے ،انہوں نے کہا کہ ا سو قت وفاق اور پنجا ب کی حکو مت با نی پی ٹی آئی سے بر ی طرح خوف زد ہ ہے پنجا ب حکو مت عوا م کو ر یلیف د ینے کی بجا ئے فوٹو شوٹ کے ذریعے مستحقین کی تو ہین کر ر ہی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں