مخالف کا کینو کا باغ تباہ کر دیا

مخالف کا کینو کا باغ تباہ کر دیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) 98شمالی میں زمین کے تنازع پر محمد وقاص وغیرہ نے مخالف محمد حسن بلال کے زرعی رقبہ پر قبضہ کی کوشش کی اور ناکامی پر کینو کا باغ تباہ کرکے فرار ہو گئے ، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 98شمالی میں زمین کے تنازع پر محمد وقاص وغیرہ نے مخالف محمد حسن بلال کے زرعی رقبہ پر قبضہ کی کوشش کی اور ناکامی پر کینو کا باغ تباہ کرکے فرار ہو گئے ، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں