واپڈا ملازمین کی بس کی ٹکر موٹرسائیکل سوار جاں بحق

واپڈا ملازمین کی بس کی ٹکر   موٹرسائیکل سوار جاں بحق

کندیاں(نمائندہ دنیا )کندیاں چشمہ ،ڈیرہ اسمعیل خان روڈ پر ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے۔۔۔

مطابق تھانہ کندیاں کی حُدود میں چشمہ جھیل کے قریب واپڈا ملازمین کی بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار موقع پر دم توڑ گیا ، لاش کو آر ایچ سی کندیاں شفٹ کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں