پنجا ب اور وفاق میں جعلی مینڈیٹ کے ذریعے مسلط ٹو لہ ناکام ہو چکا :ذوالفقار علی بھٹی

پنجا ب اور وفاق میں جعلی مینڈیٹ  کے ذریعے مسلط ٹو لہ ناکام  ہو چکا :ذوالفقار علی بھٹی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایم پی اے ذوالفقار علی بھٹی نے کہا ہے کہ پنجا ب اور وفاق میں جعلی مینڈیٹ کے ذریعے مسلط ٹو لہ ہرسطح پر نا کا م ہو چکا ہے۔۔۔

 وفاق اور پنجا ب میں حکومتی ر ٹ نا م کی کو ئی چیز نہیں لا قا نو نیت کا د ور دور ہ ہے مہنگا ئی بے ر و ز گا ر ی حکو متی نا اہلی اور نا کا می کا منہ بولتاثبو ت ہے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمرا ن خا ن کے بے بنیا د مقد مات میں گر فتار کر کے در حقیقت ملک میں آئین کی دھجیاں ا ڑا ئی جا ر ہی ہیں حکمر ان ٹولہ فی الفور عمران خا ن کو ر ہا کر ے اور پی ٹی آئی کا مینڈیٹ و ا پس کر ے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں